اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شمالی کویا کے سرکاری میڈیا کے مطابق نئے میزائل انجن کا یہ تجربہ خلائی شعبے میں کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے پیونگ یانگ کی صلاحیتوں میں اضافہ کر سکتا ہے۔
شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اس نئے میزائل انجن کے ذریعے پیونگ یانگ مختلف قسم کے سیٹلائٹ خلا میں بھیج سکے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲